Tag Archives: leiah news

خطہ کی پسماندگی دور کرنے کے لئے علیحدہ صوبہ کا قیام ضروری ہے:سردارشہاب الدین خان سیہڑڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی لیہ نیوز

Layyah News Shahab Khan

لیہ (لیہ نیوز)ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی بجٹ 2017-18سب سے بڑا بجٹ ایک ہزار نو سو ستر ارب کا بجٹ پاکستان پیپلز پارٹی مسترد کرتی ہے یہ لفظوں کا ہیر پھیر ،ایلوکیشن نہ کرکے حکومت …

Read More »

جمشید دستی اس خطے کی حقیقی قیادت ،ان کی گرفتاری جنوبی پنجاب سے زیادتی ہے :محمدصابر عطاء فنانس سیکرٹری عوامی راج پارٹی لیہ نیوز

Jamshed Dasty

چوک اعظم( لیہ نیوز) جمشید دستی اس خطے کی حقیقی قیادت ،ان کی گرفتاری جنوبی پنجاب سے زیادتی ہے ۔اس کاخمیازہ آئندہ الیکشن میں ن لیگ کو بھگتے گی اِن خیالات کا اظہار پاکستان عوامی راج پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری محمد صابر عطاء ،عوامی تحریک کے صوبائی آرگنائزر علامہ …

Read More »

لیہ نیوز : نہال ہاشمی کو مسلم لیگ ن سے نکال دیا گیا

لیہ نیوز) متنازع بیان مہنگا پڑگیا، وزیراعظم نے ضابطہ اخلاق کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے نہال ہاشمی کو مسلم لیگ ن سے نکال دیا۔) نیشنل ایتھکس اینڈ ڈسپلن کمیٹی کے کنوینر راجہ ظفرالحق کے مطابق سفارشات پر مبنی رپورٹ میاں نوازشریف کو بھیجی تھی جس میں نہال ہاشمی کو …

Read More »

لیہ کروڑ لعل عیسن میں نجی ٹارچر سیل تشدد کا اپنی نوعیت کا پہلاواقعہ ، آنکھیں سوجی ہوئی چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات پاءوں اور ٹانگوں پر تشددکی وجہ سے سوزش اور نیل پڑے ہوئے، ایم پی اے کے بندے منیر کو زبردستی لے گئے تھے- لیہ نیوز

کروڑ لعل عیسن (لیہ نیوز) علاقہ میں مبینہ نجی ٹارچر سیل ؟ نجی ٹارچر سیل میں تشدد کا اپنی نوعیت کا پہلاواقعہ منیر احمد کی آنکہیں سوجی ہوئی چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات پاءوں اور ٹانگوں پر تشددکی وجہ سے سوزش اور نیل پڑے ہوئے ،تشدد کس نے …

Read More »

لیہ ۔چیئرمین پنجاب بیت المال چوہدری زاہد عزیز گجر ایڈووکیٹ کی صدارت میں تعارفی اجلاس ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرو سیکرٹری بیت المال ظفر اقبال کھارا، وائس چیئرمین بیت المال چوہدری سمیر اشرف ،ممبران چوہدری عرفان الحق،ڈاکٹر ندیم صادق،جام کرم الہی کی شرکت ، ڈسٹرکٹ بیت المال کمیٹی ضلع لیہ کے پاس این جی اوز کے ذریعے کام کروانے کی مد – لیہ نیوز

  لیہ(لیہ نیوز) موجودہ حالات میں غربت،افلاس اور معاشی بدحالی کا شکار لوگوں کازندگی گزارنا بے حد دشوار ہو چکا ہے،ہم نے انتہائی شفاف انداز سے میرٹ پر کام کر کے مستحقین کی خدمت کر نی ہے،اعتماد کرنے اور ذمہ داریاں سونپے جا نے پروزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف،ضلع لیہ …

Read More »

پنجاب حکومت صوبہ بھر میں رمضان پیکج کے تحت 9ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے: مہر اعجاز اچلانہ

لیہ (لیہ نیوز)پنجاب حکومت کے صوبے بھر میں 9ارب روپے کے تاریخی رمضان پیکج کے تحت 318سستے و رمضان بازاروں میں صارفین کو مارکیٹ سے کم نرخوں پر اشیاء خورد نوش کی فراہمی عام آدمی کو معاشی ریلیف کی جانب اہم عملی پیش رفت ہے ،یہ بات صوبائی وزیر اقدامات …

Read More »

معزز شہریوں کے ساتھ مل کر جرائم کا خاتمہ کردیں گے:اصغر خان لغاری ایس ایچ او کوٹ سلطان

لیہ(لیہ نیوز)ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان محمد اصغر خان لغاری کی انجمن تاجران جمن شاہ کے عہدیداران سے ملاقات جمن شاہ شہر میں امن و امان کے قیام کے لئے مشترکہ جدوجہد کا عزم ۔تفصیل کے مطابق انجمن تاجران جمن شاہ کے عہدیداران حاجی محمد انور گبر ،حاجی عاشق …

Read More »

ڈپٹی کمشنر: لیہ سستے رمضان بازاروں میں صارفین کو سبسڈائز ریٹ پر اشیاء خوردونوش کی فراہمی کا عمل جاری ہے

لیہ(لیہ نیوز)سستے رمضان بازاروں کے ذریعے صارفین کو ارزاں نرخوں پر اشیائے خورد نوش کی فراہمی کا عمل جاری ہے جس کی منظم بنیادوں پر مانیٹرنگ بھی جاری ہے ،یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے سستارمضان بازار کوٹ سلطان کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔اے ڈی سی …

Read More »

کروڑ لعل عیسن ۔ تحصیل آفس کے محافظ خانہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ,فائر بریگیڈکے عملہ نے آگ پر قابو پالیا ریکارڈ جلنے کاخدشہ

  کروڑ لعل عیسن (لیہ نیوز)تحصیل آفس کروڑ کے محافظ خانہ میں وولٹیج کے کمی بیشی وشارٹ سرکٹ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے محافظ خانہ میں موجود ریونیو ریکارڈ سمیت دیگر سرکاری کاغذات جل گئے اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر یزدان خان تحصیلدار بشیر احمدوفائر برگیڈ …

Read More »

لیہ ۔پنجاب گورنمنٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں لیہ شہر میں سیوریج اور ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ مختص ۔ ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد

لیہ(لیہ نیوز )، لیہ شہر کا دیر ینہ مسئلہ سیوریج ،ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ اے ڈی پی میں شامل ،جولائی میں کام کا آغاز متوقع، لیہ شہر کے مسائل کے حل کیلئے تمام کوششیں جاری ہیں:(لیہ نیوز ) چوہدری اشفاق احمد، تفصیلات کے مطابق ایم پی …

Read More »