لیہ (لیہ نیوز)پنجاب حکومت کے صوبے بھر میں 9ارب روپے کے تاریخی رمضان پیکج کے تحت 318سستے و رمضان بازاروں میں صارفین کو مارکیٹ سے کم نرخوں پر اشیاء خورد نوش کی فراہمی عام آدمی کو معاشی ریلیف کی جانب اہم عملی پیش رفت ہے ،یہ بات صوبائی وزیر اقدامات …
Read More »لیہ کی خبریں
معزز شہریوں کے ساتھ مل کر جرائم کا خاتمہ کردیں گے:اصغر خان لغاری ایس ایچ او کوٹ سلطان
لیہ(لیہ نیوز)ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان محمد اصغر خان لغاری کی انجمن تاجران جمن شاہ کے عہدیداران سے ملاقات جمن شاہ شہر میں امن و امان کے قیام کے لئے مشترکہ جدوجہد کا عزم ۔تفصیل کے مطابق انجمن تاجران جمن شاہ کے عہدیداران حاجی محمد انور گبر ،حاجی عاشق …
Read More »ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے کار آمد افراد ی قوت کے حصول کیلئے تربیتی سیشن کرائے جارہے ہیں
لیہ(لیہ نیوز) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پرپری فلڈانتظامات کے سلسلہ میں سرکاری اداروں کی معاونت کے لیے غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعے ریسکیو ریلیف سرگرمیوں کی موثر ادائیگی کے لیے ٹرینڈ و کارآمد افرادی قوت کے حصول کے لیے رضا کاروں کے تربیتی سیشن مربوط بنیادوں پر …
Read More »ڈپٹی کمشنر: لیہ سستے رمضان بازاروں میں صارفین کو سبسڈائز ریٹ پر اشیاء خوردونوش کی فراہمی کا عمل جاری ہے
لیہ(لیہ نیوز)سستے رمضان بازاروں کے ذریعے صارفین کو ارزاں نرخوں پر اشیائے خورد نوش کی فراہمی کا عمل جاری ہے جس کی منظم بنیادوں پر مانیٹرنگ بھی جاری ہے ،یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے سستارمضان بازار کوٹ سلطان کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔اے ڈی سی …
Read More »لیہ ۔لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر نہر کا پشتہ کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ نے سے فصلات کا نقصان ، ہرسال یہاں سے پشتہ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری فصلات کا نقصان ہوتا ہے۔علاقہ مکین
لیہ(لیہ نیوز)گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر پشتے کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ گیا ،نزدیکی فصلات کا نقصان،علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نہر کا شگاف پر کردیا،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد …
Read More »کروڑ لعل عیسن ۔ تحصیل آفس کے محافظ خانہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ,فائر بریگیڈکے عملہ نے آگ پر قابو پالیا ریکارڈ جلنے کاخدشہ
کروڑ لعل عیسن (لیہ نیوز)تحصیل آفس کروڑ کے محافظ خانہ میں وولٹیج کے کمی بیشی وشارٹ سرکٹ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے محافظ خانہ میں موجود ریونیو ریکارڈ سمیت دیگر سرکاری کاغذات جل گئے اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر یزدان خان تحصیلدار بشیر احمدوفائر برگیڈ …
Read More »لیہ ۔پنجاب گورنمنٹ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں لیہ شہر میں سیوریج اور ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ مختص ۔ ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد
لیہ(لیہ نیوز )، لیہ شہر کا دیر ینہ مسئلہ سیوریج ،ٹف ٹائل کیلئے 30 کروڑ روپے کی گرانٹ اے ڈی پی میں شامل ،جولائی میں کام کا آغاز متوقع، لیہ شہر کے مسائل کے حل کیلئے تمام کوششیں جاری ہیں:(لیہ نیوز ) چوہدری اشفاق احمد، تفصیلات کے مطابق ایم پی …
Read More »لیہ ۔ میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں، ہر شہری خاص ہے ، دفتر سے چٹ یا پرچی سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا ہے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء
لیہ ( لیہ نیوز ) شہریوں کے لیے میرے دفتر کے درو ازے ہمہ وقت کھلے ہیں ،دفتر سے چٹ یا پرچی سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا ، تھانوں میں آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کیلئے تمام افسران کو واضح احکامات جاری کئے گئے ، …
Read More »لیہ ۔ ڈیرہ غازیخان بورڈ کے جماعت نہم کے کیمسٹری پیپر سیٹر نے معروضی سوالات کی غلط KEY جاری کرکے بچوں کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا ؟سائنس ٹیچرز کی طرف سے متنازعہ جواب پر نظر ثانی کا مطالبہ
لیہ ( لیہ نیوز ) ڈیرہ غازیخان بورڈ کے جماعت نہم کے کیمسٹری پیپر سیٹر نے معروضی سوالات کی غلط مستقبل کو داؤ پر لگا دیا،لیہ کے متعدد گرلز بوائز ہائی سکولز میں تعینات ایس ایس ٹی سائنس اساتذہ کرام نے ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان کی طرف سے جماعت نہم …
Read More »لیہ ۔ بجٹ عوام دوست ، بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ،دیہاڑ ی دار طبقہ نے بجٹ مسترد کر دیا
لیہ ( لیہ نیوز ) وفاقی بجٹ پر سروے کے دوران شہریوں کا ملا جلا ردعمل ، کسی نے بجٹ کو عوام دوست اور کسی نے اسے الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دیدیا۔محمد عثمان،اختر عباس،محمد نذیر، سلامت علی نے کہا کہ بجٹ محض الفاظ کا گورکھ دھندا او ر غر …
Read More »
Layyah News Layyah News