لیہ کی خبریں

News of Layyah

لیہ نیوز پرخبر نشر ہوتے ہی محکمہ تعلیم متحرک۔سی او ایجوکیشن نےکیااحکامات کیے جاری۔جانیےاس رپورٹ میں

لیہ نیوز پرخبر نشر ہوتے ہی محکمہ تعلیم متحرک۔سی او ایجوکیشن نےکیااحکامات کیے جاری۔جانیےاس رپورٹ میں The Department of Education, Animated Education, continued to make a payment at the league newsletter.

Read More »

لیہ ۔ ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے ایس ایچ او فتح پور انسپکٹر فرحت رسول کی پیشہ ورانہ خدمات قا بل تحسین ہیں

DSP Fatehpur Layyah

  لیہ  ترقی پولیس افسر کے باکردار ،با صلاحیت ہونے کا ثبوت ،اعصاب شکن حالات میں ترقی کے تسلسل کو بر قرار رکھنے والا افسر بلا شبہ قابل تعریف ،محکمہ پولیس سے باعزت ریٹائرمنٹ کسی اعزاز سے کم نہیں ،ان خیالات کا اظہار کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے ترقی …

Read More »

لیہ نیوز ۔ اندریاس شہزاد کی غلط پالیسیوں کے خلاف کرسچن کمیونٹی کا احتجاج ،کمیونٹی متحد ہے ہمیں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ نمبردار عامر سہیل

لیہ ( لیہ نیوز) میں کرسچن کمیونٹی کے واحد گاؤں چکنمبر 270 سلیکشن اور حکومتی نمائندگان کی غلط پالیسیوں کےخلاف احتجاجی تقریب منعقد کی گئی. سینٹ سیلسیا چرچ کے نمبردار عامر سہیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرسچن ممبر اندریاس شہزاد کو سلیکشن کے ذریعے کرسچن کمیونٹی کا نمائندہ بنایا …

Read More »

پہاڑ پور مائنر میں شگاف پڑنے سے گھر اورفصلات زیر آب

Pahar Pur Layyah News

کوٹ سلطان(لیہ نیوز) پہاڑ پور مائنر میں شگاف پڑنے سے گھر اورفصلات زیر آب،مکین سراپا احتجاج ، تفصیل کے مطابق پہاڑ پور مائنر میں اچانک شگاف پڑ نے سے پل شیخ والی اور اس سے متصل مکینوں کو شدید نقصان پہنچا ، مکینوں محمد صدیق خان بلوچ ،محمد اعظم ،محمد …

Read More »

ضلع لیہ کے ممبران قومی و صو با ئی اسمبلی کی ٹیکس ادا ئیگی کی تفصیلات سا منے آ گئیں

The Tax Details Parlimentarians Of District Layyah Are Disclosed Layyah News

  لیہ (لیہ نیوز) ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اراکین پارلیمنٹ ٹیکس ڈائرکٹری کے مطابق ضلع لیہ کے ممبران قومی و صو با ئی اسمبلی کی تیکس ادا ءیگی کی تفصیلات بھی سا منے آ گئی ہیں ایف بی آر کے مطا بق اراکین قومی اسمبلی میں …

Read More »

لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج

لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج۔ احتجا ج سے قبل انجمن پٹوا ریا ن کے عہد یدا ران و اراکین اور زمینداران نے تحصیل آفس لیہ سے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ تک …

Read More »

لیہ ۔ڈرائیونگ لائسنس برانچ کرپشن تحقیقات مکمل، دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار.لیہ نیوز

لیہ(لیہ نیوز )ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے حوالہ سے کرپشن تحقیقات مکمل،تھانہ سٹی میں دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار،مقدمہ کی تمام پہلوو?ں سے تفتیش کی جائے گی،ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا میرٹ پر یقینی بنایا جائے گا، ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او …

Read More »