تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر: لیہ سستے رمضان بازاروں میں صارفین کو سبسڈائز ریٹ پر اشیاء خوردونوش کی فراہمی کا عمل جاری ہے

لیہ(لیہ نیوز)سستے رمضان بازاروں کے ذریعے صارفین کو ارزاں نرخوں پر اشیائے خورد نوش کی فراہمی کا عمل جاری ہے جس کی منظم بنیادوں پر مانیٹرنگ بھی جاری ہے ،یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے سستارمضان بازار کوٹ سلطان کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔اے ڈی سی …

Read More »

لیہ ۔لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر نہر کا پشتہ کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ نے سے فصلات کا نقصان ، ہرسال یہاں سے پشتہ ٹوٹ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہماری فصلات کا نقصان ہوتا ہے۔علاقہ مکین

لیہ(لیہ نیوز)گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد کے مقام پر پشتے کمزور ہونے کی وجہ سے شگاف پڑ گیا ،نزدیکی فصلات کا نقصان،علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نہر کا شگاف پر کردیا،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لیہ مائنر اڈا مجاہد آباد …

Read More »

کروڑ لعل عیسن ۔ تحصیل آفس کے محافظ خانہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ,فائر بریگیڈکے عملہ نے آگ پر قابو پالیا ریکارڈ جلنے کاخدشہ

  کروڑ لعل عیسن (لیہ نیوز)تحصیل آفس کروڑ کے محافظ خانہ میں وولٹیج کے کمی بیشی وشارٹ سرکٹ اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے محافظ خانہ میں موجود ریونیو ریکارڈ سمیت دیگر سرکاری کاغذات جل گئے اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر تنویر یزدان خان تحصیلدار بشیر احمدوفائر برگیڈ …

Read More »
Layyah News is layyah’s one and only credible Online Newspaper. Get Latest and breaking news updates from Layyah City and all over the District. Layyah