لیہ کی خبریں

News of Layyah

لیہ ۔ سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ،وائس چیئر مین مہر ظفر اقبال ہموانہ کی قیادت میں شہریوں کا احتجاج ، سڑک پر ٹائر جلائے ، واپڈا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ، تین یو م کے اندر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہو ئی توایکسئین کے دفتر کا گھیراؤ کرینگے۔چیئرمین یوسی لدھانہ ثناء اللہ

لیہ ( لیہ نیوز )  سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز، وائس چیئر مین کی قیادت میں تحریک انصاف ، انجمن تاجران، شہریوں کا احتجاج، لیہ پیرجگی روڈ بلاک کر دیا۔ ماہ رمضان میں جاری بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف گزشتہ …

Read More »

لیہ ۔ محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا گاڑی کا ڈرائیور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق

  لیہ (لیہ نیوز)لیہ شہر کے محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا کی مین سپلائی بند نہ ہونے کی وجہ سے واپڈا گاڑی ڈرائیور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق تفصیل کے مطابق محلہ عید گاہ کی گلی لودھرا والی میں واپڈ لیہ کی طرف …

Read More »

لیہ نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر

لیہ نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ،متاثرین ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ جمن شاہ کے رہائشی سابقی بلوچ فیملی نے نیا گھر بنایا نئے گھر کی خوشی میں روزہ افطاری کے بعد …

Read More »