Home / لیہ کی خبریں / ترجمان ضلعی پولیس لیہ عرفان فیض کا اعزاز ،بہترین کارکردگی پرسند اعزاز،کیش پرائز لیہ نیوز
Layyah News

ترجمان ضلعی پولیس لیہ عرفان فیض کا اعزاز ،بہترین کارکردگی پرسند اعزاز،کیش پرائز لیہ نیوز

Layyah News

کوٹ سلطان( لیہ نیوز خبر نگار)ترجمان ضلعی پولیس لیہ کا اعزاز ،ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان کی طر ف سے بہترین کارکردگی پرسند اعزاز اور کیش پرائز،تفصیل کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان رحمت اللہ نیازی نے پبلک ریلیشن آفیسر ضلعی پولیس لیہ محمد عرفان فیض کو محکمانہ امور کی بطریق احسن بجا آوری پر انہیں سند اعزاز او ر کیش پرائز سے نوازا ہے ،جس پر محمد ثناء اللہ ،ایم اے نظامی ،عاطف گجر ،محمد انس ابراہیم اور دیگر نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے ۔

Loading...

About admin

Check Also

Layyah News

سی آئی اے سٹاف لیہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیر ا تنگ ،منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈائون

لیہ سی آئی اے سٹاف لیہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیر ا تنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *