کوٹ سلطان( لیہ نیوز خبر نگار)ترجمان ضلعی پولیس لیہ کا اعزاز ،ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان کی طر ف سے بہترین کارکردگی پرسند اعزاز اور کیش پرائز،تفصیل کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان رحمت اللہ نیازی نے پبلک ریلیشن آفیسر ضلعی پولیس لیہ محمد عرفان فیض کو محکمانہ امور کی بطریق احسن بجا آوری پر انہیں سند اعزاز او ر کیش پرائز سے نوازا ہے ،جس پر محمد ثناء اللہ ،ایم اے نظامی ،عاطف گجر ،محمد انس ابراہیم اور دیگر نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے ۔
