فوک گلو کاررضوان شہزاد کے نئے البم کی تیاری مکمل June 17, 2017 لیہ کی خبریں کوٹ سلطان (لیہ نیوز) فوک گلو کاررضوان شہزاد کے نئے البم کی تیاری مکمل ،نئے گیت میڈا ڈھولاہے ڈی جی خان دا کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی ہے ،اس گیت کے لکھاری معروف سرائیکی شاعر غازی خان سرانی ہیں ،نیا البم عید کے بعد مارکیٹ میں ہو گا ،اس … Read More »