Tag Archives: ایس ایچ او کوٹ سلطان محمد اصغر خان لغاری

معزز شہریوں کے ساتھ مل کر جرائم کا خاتمہ کردیں گے:اصغر خان لغاری ایس ایچ او کوٹ سلطان

لیہ(لیہ نیوز)ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان محمد اصغر خان لغاری کی انجمن تاجران جمن شاہ کے عہدیداران سے ملاقات جمن شاہ شہر میں امن و امان کے قیام کے لئے مشترکہ جدوجہد کا عزم ۔تفصیل کے مطابق انجمن تاجران جمن شاہ کے عہدیداران حاجی محمد انور گبر ،حاجی عاشق …

Read More »