تازہ ترین

لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج

لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج۔ احتجا ج سے قبل انجمن پٹوا ریا ن کے عہد یدا ران و اراکین اور زمینداران نے تحصیل آفس لیہ سے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ تک …

Read More »

لیہ ۔ڈرائیونگ لائسنس برانچ کرپشن تحقیقات مکمل، دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار.لیہ نیوز

لیہ(لیہ نیوز )ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے حوالہ سے کرپشن تحقیقات مکمل،تھانہ سٹی میں دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار،مقدمہ کی تمام پہلوو?ں سے تفتیش کی جائے گی،ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا میرٹ پر یقینی بنایا جائے گا، ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او …

Read More »

سرگودھا : انسداد دہشت گردی عدالت سے جمشید دستی کی ضمانت منظور ..لیہ نیوز

Jamshed-Dasti-Peshi-layyah-news

سرگودھا (مانیٹرننگ ڈیسک ) سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سماء نیوز کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت کی جانب سے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض جمشید دستی کی …

Read More »
Layyah News is layyah’s one and only credible Online Newspaper. Get Latest and breaking news updates from Layyah City and all over the District. Layyah