Girls Be Ready First time ever, GC University Faisalabad Layyah is organizing Girls cricket tournament Chef Organizer Hafsa Thind
Read More »لیہ کی خبریں
لیہ نیوز ۔ اندریاس شہزاد کی غلط پالیسیوں کے خلاف کرسچن کمیونٹی کا احتجاج ،کمیونٹی متحد ہے ہمیں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ نمبردار عامر سہیل
لیہ ( لیہ نیوز) میں کرسچن کمیونٹی کے واحد گاؤں چکنمبر 270 سلیکشن اور حکومتی نمائندگان کی غلط پالیسیوں کےخلاف احتجاجی تقریب منعقد کی گئی. سینٹ سیلسیا چرچ کے نمبردار عامر سہیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرسچن ممبر اندریاس شہزاد کو سلیکشن کے ذریعے کرسچن کمیونٹی کا نمائندہ بنایا …
Read More »Jobs for Layyah
Jobs for Engineering, BBA, B.Com,MBA,M.Com,MSc Accounting & Finance, ACMA , CA Inter, MA Economics
Read More »Punjab Praho Punjab’s Claims have Gone Down Layyah News
Punjab Praho Punjab’s Claims have Gone Down Layyah News
Read More »پہاڑ پور مائنر میں شگاف پڑنے سے گھر اورفصلات زیر آب
کوٹ سلطان(لیہ نیوز) پہاڑ پور مائنر میں شگاف پڑنے سے گھر اورفصلات زیر آب،مکین سراپا احتجاج ، تفصیل کے مطابق پہاڑ پور مائنر میں اچانک شگاف پڑ نے سے پل شیخ والی اور اس سے متصل مکینوں کو شدید نقصان پہنچا ، مکینوں محمد صدیق خان بلوچ ،محمد اعظم ،محمد …
Read More »ضلع لیہ کے ممبران قومی و صو با ئی اسمبلی کی ٹیکس ادا ئیگی کی تفصیلات سا منے آ گئیں
لیہ (لیہ نیوز) ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اراکین پارلیمنٹ ٹیکس ڈائرکٹری کے مطابق ضلع لیہ کے ممبران قومی و صو با ئی اسمبلی کی تیکس ادا ءیگی کی تفصیلات بھی سا منے آ گئی ہیں ایف بی آر کے مطا بق اراکین قومی اسمبلی میں …
Read More »لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج
لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج۔ احتجا ج سے قبل انجمن پٹوا ریا ن کے عہد یدا ران و اراکین اور زمینداران نے تحصیل آفس لیہ سے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ تک …
Read More »لیہ ۔ڈرائیونگ لائسنس برانچ کرپشن تحقیقات مکمل، دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار.لیہ نیوز
لیہ(لیہ نیوز )ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے حوالہ سے کرپشن تحقیقات مکمل،تھانہ سٹی میں دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار،مقدمہ کی تمام پہلوو?ں سے تفتیش کی جائے گی،ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا میرٹ پر یقینی بنایا جائے گا، ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او …
Read More »سرگودھا : انسداد دہشت گردی عدالت سے جمشید دستی کی ضمانت منظور ..لیہ نیوز
سرگودھا (مانیٹرننگ ڈیسک ) سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سماء نیوز کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت کی جانب سے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض جمشید دستی کی …
Read More »لیہ پری مون سون اور فلڈ انتظامات کے سلسلہ میں 9اضلا ع کا دورہ کر لیا گیا ہے:مہر اعجاز احمداچلانہ
لیہ(لیہ نیوز)صوبائی وزیر اقدامات براے قدرتی آفات مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ ہے پری مون سون اور فلڈ انتظامات کے سلسلہ میں 9اضلا ع کا دورہ کر لیا گیا ہے اور کیے گئے انتظامات تسلی بخش ہیں،انہوں نے یہ بات ڈی سی آفس لیہ میں وزیر اعلی پنجاب محمد …
Read More »
Layyah News Layyah News