
کہ خاتون رکن قومی اسمبلی نے پارٹی چئیرمین عمران خان کو شادی کی پیشکش کی تھی جس پر عمران خان نے انھیں انکار کردیا تھا
نعیم الحق کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہنا ہےکہ عائشہ گلالئی نے عمران خان سے حلقہ این اے ون کےلئے ٹکٹ مانگا تھا جس کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آپ ڈیڑھ سال سے قومی اسمبلی میں نظر نہیں آئیں ٹکٹ کیسے دے دوں ؟
Layyah News Layyah News