کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان اور بھارت چیمپئنز ٹرافی میں کتنی بار آمنے سامنے ہوئے اور کسی کے کھاتے میں زیادہ میچوں میں کامیابی ہے ؟ وہ معلومات جو آپ کو پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ضرور معلوم ہو نی چاہئیں

لاہور بھارت اور پاکستان کے درمیان اتوار کے روز ٹاکرا ہونے جارہاہے اور یہ بات بھی طے ہے کہ اس میچ کو نہ صرف بھارت اور پاکستان کے شائقین کرکٹ بلکہ پوری دنیا سے لوگ انتہائی دلچسپی سے دیکھتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں آج تک دونوں ٹیموں کے درمیان 3 مقابلے ہوئے جس میں 2 مرتبہ پاکستان کو اور ایک مرتبہ بھارت کو جیت نصیب ہوئی۔ان میچوں میں محمد یوسف 2 میچ کھیل کر 168رنز کے ساتھ اب تک کے ٹاپ اسکورر ہیں جب کہ شعیب ملک نے 3 میچوں میں 150رنز بنائے ہیں۔ اسی طرح بولنگ میں پاکستان کے رانا نوید الحسن نے 2 میچز میں 6 وکٹیں اور راولپنڈی ایکسپریس یعنی شعیب اختر نے ایک میچ 4 وکٹیں حاصلکیں۔

About admin

Check Also

เข้าเล่น Shanghai Godfather ค่าย SimplePlay (ซิมเพิลเพลย์) m98 bet ทางเข้า สล็อต m98 ทางเข้า แพลตฟอร์มสล็อตชั้นนำ

เจาะลึกเกม Shanghai Godfather บน m98 bet ทางเข้า สล็อต m98 ทางเข้า ที่น่าเชื่อถือ การศึกษากลไกของเกม Shanghai Godfather คือก้าวแรกที่มีประโยชน์สำหรับผู้ที่สนใจศึกษาความบันเทิงรูปแบบนี้ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *