Yearly Archives: 2017

لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج

لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج۔ احتجا ج سے قبل انجمن پٹوا ریا ن کے عہد یدا ران و اراکین اور زمینداران نے تحصیل آفس لیہ سے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ تک …

Read More »

لیہ ۔ڈرائیونگ لائسنس برانچ کرپشن تحقیقات مکمل، دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار.لیہ نیوز

لیہ(لیہ نیوز )ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے حوالہ سے کرپشن تحقیقات مکمل،تھانہ سٹی میں دو اشخاص کیخلاف مقدمہ درج،ملزم گرفتار،مقدمہ کی تمام پہلوو?ں سے تفتیش کی جائے گی،ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا میرٹ پر یقینی بنایا جائے گا، ترجمان لیہ پولیس عرفان فیض نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او …

Read More »

سرگودھا : انسداد دہشت گردی عدالت سے جمشید دستی کی ضمانت منظور ..لیہ نیوز

Jamshed-Dasti-Peshi-layyah-news

سرگودھا (مانیٹرننگ ڈیسک ) سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ سماء نیوز کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جمشید دستی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت کی جانب سے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض جمشید دستی کی …

Read More »

لیہ پری مون سون اور فلڈ انتظامات کے سلسلہ میں 9اضلا ع کا دورہ کر لیا گیا ہے:مہر اعجاز احمداچلانہ

لیہ(لیہ نیوز)صوبائی وزیر اقدامات براے قدرتی آفات مہراعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ ہے پری مون سون اور فلڈ انتظامات کے سلسلہ میں 9اضلا ع کا دورہ کر لیا گیا ہے اور کیے گئے انتظامات تسلی بخش ہیں،انہوں نے یہ بات ڈی سی آفس لیہ میں وزیر اعلی پنجاب محمد …

Read More »

لیہ جمشید دستی پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں ،حکمرانوں نے ہلاکو خان اور چنگیز خان کی یاد تازہ کر دی:چوہدری اصغر علی گوجر

کوت سلطان(لیہ خبر نگار) جمشید دستی پر ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں ،حکمرانوں کے خلاف آواز اٹھانے پر انہیں ناحق پابند سلاسل رکھا جا رہا ہے ،حکمرانوں نے ہلاکو خان اور چنگیز خان کی یاد تازہ کر دی ، ان خیالات کاا ظہارجماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر و …

Read More »

بناء میک اپ حسین نظر آنے کے 5 قدرتی طریقے

حسین نظر آنا ہر خاتون کا خواب ہوتا ہے،خوبصورت نظر آنے کیلئے خواتین مہنگے پروڈکٹس خریدنے کے ساتھ گھریلو ٹوٹکے بھی آزماتی ہیں،اس کے علاوہ وہ خواتین جو جاب کرتی ہیں انہیں روزانہ حسین نظر آنے کیلئے سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے لیکن روزانہ میک اپ کرنے سے نہ صرف …

Read More »

لیہ:موثر مانیٹرنگ سے پھلوں و سبزیوں کے نرخوں میں استحکام لایا جارہا ہے:ڈپٹی کمشنر لیہ نیوز

  لیہ(لیہ نیوز) سبزیوں منڈیوں میں نیلامی کے عمل کی موثر مانیٹرنگ سے پھلوں و سبزیوں کے نرخوں میں استحکام لایا جارہا ہے ،یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے علی الصبح سبزی منڈی میں بولی کے نظام کی مانیٹرنگ کے موقع پر کہی۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد …

Read More »

ترجمان ضلعی پولیس لیہ عرفان فیض کا اعزاز ،بہترین کارکردگی پرسند اعزاز،کیش پرائز لیہ نیوز

کوٹ سلطان( لیہ نیوز خبر نگار)ترجمان ضلعی پولیس لیہ کا اعزاز ،ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان کی طر ف سے بہترین کارکردگی پرسند اعزاز اور کیش پرائز،تفصیل کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان رحمت اللہ نیازی نے پبلک ریلیشن آفیسر ضلعی پولیس لیہ محمد عرفان فیض کو …

Read More »

فوک گلو کاررضوان شہزاد کے نئے البم کی تیاری مکمل

  کوٹ سلطان (لیہ نیوز) فوک گلو کاررضوان شہزاد کے نئے البم کی تیاری مکمل ،نئے گیت میڈا ڈھولاہے ڈی جی خان دا کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی ہے ،اس گیت کے لکھاری معروف سرائیکی شاعر غازی خان سرانی ہیں ،نیا البم عید کے بعد مارکیٹ میں ہو گا ،اس …

Read More »