Yearly Archives: 2017

لیہ ۔ میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں، ہر شہری خاص ہے ، دفتر سے چٹ یا پرچی سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا ہے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

لیہ ( لیہ نیوز ) شہریوں کے لیے میرے دفتر کے درو ازے ہمہ وقت کھلے ہیں ،دفتر سے چٹ یا پرچی سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا ، تھانوں میں آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کیلئے تمام افسران کو واضح احکامات جاری کئے گئے ، …

Read More »

لیہ ۔ ڈیرہ غازیخان بورڈ کے جماعت نہم کے کیمسٹری پیپر سیٹر نے معروضی سوالات کی غلط KEY جاری کرکے بچوں کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا ؟سائنس ٹیچرز کی طرف سے متنازعہ جواب پر نظر ثانی کا مطالبہ

لیہ ( لیہ نیوز ) ڈیرہ غازیخان بورڈ کے جماعت نہم کے کیمسٹری پیپر سیٹر نے معروضی سوالات کی غلط مستقبل کو داؤ پر لگا دیا،لیہ کے متعدد گرلز بوائز ہائی سکولز میں تعینات ایس ایس ٹی سائنس اساتذہ کرام نے ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان کی طرف سے جماعت نہم …

Read More »

لیہ ۔ بجٹ عوام دوست ، بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندا ،دیہاڑ ی دار طبقہ نے بجٹ مسترد کر دیا

لیہ ( لیہ نیوز ) وفاقی بجٹ پر سروے کے دوران شہریوں کا ملا جلا ردعمل ، کسی نے بجٹ کو عوام دوست اور کسی نے اسے الفاظ کا گورکھ دھندہ قرار دیدیا۔محمد عثمان،اختر عباس،محمد نذیر، سلامت علی نے کہا کہ بجٹ محض الفاظ کا گورکھ دھندا او ر غر …

Read More »

لیہ ۔ سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ،وائس چیئر مین مہر ظفر اقبال ہموانہ کی قیادت میں شہریوں کا احتجاج ، سڑک پر ٹائر جلائے ، واپڈا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ، تین یو م کے اندر غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہو ئی توایکسئین کے دفتر کا گھیراؤ کرینگے۔چیئرمین یوسی لدھانہ ثناء اللہ

لیہ ( لیہ نیوز )  سولہ گھنٹے کی طویل لوڈ شیدنگ، لدھانہ کے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز، وائس چیئر مین کی قیادت میں تحریک انصاف ، انجمن تاجران، شہریوں کا احتجاج، لیہ پیرجگی روڈ بلاک کر دیا۔ ماہ رمضان میں جاری بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف گزشتہ …

Read More »

لیہ ۔ محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا گاڑی کا ڈرائیور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق

  لیہ (لیہ نیوز)لیہ شہر کے محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا کی مین سپلائی بند نہ ہونے کی وجہ سے واپڈا گاڑی ڈرائیور کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق تفصیل کے مطابق محلہ عید گاہ کی گلی لودھرا والی میں واپڈ لیہ کی طرف …

Read More »

برمنگھم کے کرکٹ گراﺅنڈ میں دو بار پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آ ئے

برمنگھم (لیہ )اس سال چیمپئنر ٹرافی میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل اس میدان میں چیمپئنز ٹرافی کے مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کا دوبار سامنا ہوا ۔ جس میں ایک بار جیت پاکستان تو دوسری مرتبہ …

Read More »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان اور بھارت چیمپئنز ٹرافی میں کتنی بار آمنے سامنے ہوئے اور کسی کے کھاتے میں زیادہ میچوں میں کامیابی ہے ؟ وہ معلومات جو آپ کو پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ضرور معلوم ہو نی چاہئیں

لاہور بھارت اور پاکستان کے درمیان اتوار کے روز ٹاکرا ہونے جارہاہے اور یہ بات بھی طے ہے کہ اس میچ کو نہ صرف بھارت اور پاکستان کے شائقین کرکٹ بلکہ پوری دنیا سے لوگ انتہائی دلچسپی سے دیکھتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں آج تک دونوں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری میچ بارش کے باعث منسوخ ،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا

  برمنگھم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیاہے اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بارش کے باعث 46 اوورز …

Read More »

مصباح کا بجلی میٹر بھی ٹک ٹک، لیسکو نے کاٹ دیا

  لاہور لیسکونے بابائے ٹک ٹک مصباح الحق کے پلازے کا بجلی کا میٹر آہستہ آہستہ چلنے پر کاٹ دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ میٹر آہستہ چلنے پر مصباح الحق کے خلاف 5 لاکھ روپے کا بل تیار کرلیا گیا ہے جو انہیں ادا کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

پاکستان نے چیمپینز ٹرافی میں کوئی میچ کھیلے بغیر ہی نیا ریکارڈ قائم کر دیا، پہلی ٹیم بن گئی جس نے۔۔۔

  برمنگھم پاکستان کرکٹ ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپینز ٹرافی میں کوئی میچ کھیلنے سے پہلے ہی ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔ معروف آل راﺅنڈر عبدالرزاق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپینز …

Read More »