مصباح کا بجلی میٹر بھی ٹک ٹک، لیسکو نے کاٹ دیا

 
لاہور لیسکونے بابائے ٹک ٹک مصباح الحق کے پلازے کا بجلی کا میٹر آہستہ آہستہ چلنے پر کاٹ دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ میٹر آہستہ چلنے پر مصباح الحق کے خلاف 5 لاکھ روپے کا بل تیار کرلیا گیا ہے جو انہیں ادا کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے مایہ ناز کپتان اور بلے باز مصباح الحق کا ڈیفنس میں پلازہ ہے جس میں لگا ہوامیٹر آہستہ چلتا ہے جسے لیسکو حکام نے کاٹ دیا اور انہیں ہدایت کی ہے کہ آہستہ چلنے کی وجہ سے پانچ لاکھ روپے کا بل ادا کرنا ہوگا۔

About admin

Check Also

Layyah News

انگلینڈ کو شکست دیکر پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

لیہ نیوز کارڈف: پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *