لیہ(لیہ نیوز) سبزیوں منڈیوں میں نیلامی کے عمل کی موثر مانیٹرنگ سے پھلوں و سبزیوں کے نرخوں میں استحکام لایا جارہا ہے ،یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے علی الصبح سبزی منڈی میں بولی کے نظام کی مانیٹرنگ کے موقع پر کہی۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء ہمراہ تھے