برمنگھم کے کرکٹ گراﺅنڈ میں دو بار پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آ ئے

برمنگھم (لیہ )اس سال چیمپئنر ٹرافی میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔
تفصیلات کے مطابق اس سے قبل اس میدان میں چیمپئنز ٹرافی کے مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کا دوبار سامنا ہوا ۔ جس میں ایک بار جیت پاکستان تو دوسری مرتبہ بھارت کی ہوئی۔اتوار کو ہونے والے مقابلے میں ایک طرف جہاں پاکستان کے کپتان سرفراز کے حوصلے بلند ہیں وہیں دوسری جانب ویرات کوہلی 2014 میں بطور کپتان پاکستان کے ہاتھوں ہوئی شکست کا بدلہ لینے کے موڈ میں ہیں۔لیکن اس بار پاکستان کا پلڑا بھاری دکھائی دیتاہے اور ایک بار پھر کامیابی پاکستان کے سر کا سہرا بنے گی۔

About admin

Check Also

Layyah News

انگلینڈ کو شکست دیکر پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

لیہ نیوز کارڈف: پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *