Home / Layyah News / ضلع لیہ کے ممبران قومی و صو با ئی اسمبلی کی ٹیکس ادا ئیگی کی تفصیلات سا منے آ گئیں

ضلع لیہ کے ممبران قومی و صو با ئی اسمبلی کی ٹیکس ادا ئیگی کی تفصیلات سا منے آ گئیں

Layyah News Layyah News
The Tax Details Parlimentarians Of District Layyah Are Disclosed Layyah News

 

لیہ (لیہ نیوز) ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اراکین پارلیمنٹ ٹیکس ڈائرکٹری کے مطابق ضلع لیہ کے ممبران قومی و صو با ئی اسمبلی کی تیکس ادا ءیگی کی تفصیلات بھی سا منے آ گئی ہیں ایف بی آر کے مطا بق اراکین قومی اسمبلی میں حلقہ این اے182 سے رکن قومی اسمبلی صا حبزادہ فیض الحسن سواگ نے 17470روپے این اے 182 سے رکن قو می اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے 50181 روپے جب کہ اراکین صو باءی اسمبلی میں پی پی حلقہ 262 سے رکن صوباءی اسمبلی عبد المجید خان نیازی نے 35300 روپے ,  اس کے علاوہ مجید خان نیازی نے اے او پی ٹیکس کے مد میں 669470 کی رقم بھی ٹیکس کے طور پر جمع کرائی , حلقہ پی پی 263 رکن صو بائی اسمبلی سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے 39500 روپے حلقہ پی پی 264 سے رکن صو بائی اسمبلی سردار قیصر خان مگسی 69985 روپے حلقہ پی پی 265 رکن صو بائی اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلانہ نے 73450 روپے ٹیکس ادا کیا جب کہ ایف بی آر کی ٹیکس ڈائری کے مطا بق حلقہ پی پی 266سے ممبر صو بائی اسمبلی چو ہدری اشفاق احمد کی طرف سے ٹیکس کی ادا ءیگی نہیں کی گئی

About admin

Check Also

Layyah News Layyah News

Bail ko Goli Mardi gaye Layyah News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *