Home / Uncategorized / عمران خان نے کبھی سخت الفاظ استعمال نہیں کیے :عائشہ گلالئی

عمران خان نے کبھی سخت الفاظ استعمال نہیں کیے :عائشہ گلالئی

Layyah News Layyah News
Layyah News

کراچی (لیہ نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے کہاہے کہ عمران خان نے کبھی بھی سخت الفاظ استعمال نہیں کیے تھے ۔
تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کا کہناتھا کہ پارٹی کے ساتھ اختلافات آ گئے ہیں جس میں میرا کوئی قصور نہیں بلکہ اس کی ذمہ دار لیڈر شپ ہے ،عمران خان نے کبھی میرے میرے ساتھ سخت الفاظ کا استعمال نہیں کیا ۔ان کا کہناتھا کہ عمران خان با صلاحیت لوگوں سے حسد کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی کی سیٹ عوام کی امانت ہے اور میں اسے ن لیگ یا پی ٹی آئی کے خلاف استعمال نہیں کروں گی بلکہ عوامی مسائل کو سامنے لانے کیلئے استعمال کروں گی

About admin

Check Also

Layyah News Layyah News

اُونٹنی کے دودھ کے مردانہ قوت پر حیرت انگیز اثرات

انسان ہزاروں سال سے اونٹنی کا دودھ استعمال کرتا آ رہا ہے جبکہ عربوں نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *