Home / کھیل

کھیل

Layyah News is layyah’s one and only credible Online Newspaper. Get Latest and breaking news updates from Layyah City and all over the District.
Sports Layyah

انگلینڈ کو شکست دیکر پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

Layyah News Layyah News

لیہ نیوز کارڈف: پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر پہلی بار چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلش بیٹنگ لائن پاکستانی …

Read More »

برمنگھم کے کرکٹ گراﺅنڈ میں دو بار پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آ ئے

Layyah News

برمنگھم (لیہ )اس سال چیمپئنر ٹرافی میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں سجے گا۔تفصیلات کے مطابق اس سے قبل اس میدان میں چیمپئنز ٹرافی کے مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کا دوبار سامنا ہوا ۔ جس میں ایک بار جیت پاکستان تو دوسری مرتبہ بھارت …

Read More »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان اور بھارت چیمپئنز ٹرافی میں کتنی بار آمنے سامنے ہوئے اور کسی کے کھاتے میں زیادہ میچوں میں کامیابی ہے ؟ وہ معلومات جو آپ کو پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ضرور معلوم ہو نی چاہئیں

Layyah News

لاہور بھارت اور پاکستان کے درمیان اتوار کے روز ٹاکرا ہونے جارہاہے اور یہ بات بھی طے ہے کہ اس میچ کو نہ صرف بھارت اور پاکستان کے شائقین کرکٹ بلکہ پوری دنیا سے لوگ انتہائی دلچسپی سے دیکھتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں آج تک دونوں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری میچ بارش کے باعث منسوخ ،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا

Layyah News

  برمنگھم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیاہے اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بارش کے باعث 46 اوورز …

Read More »

مصباح کا بجلی میٹر بھی ٹک ٹک، لیسکو نے کاٹ دیا

Layyah News

  لاہور لیسکونے بابائے ٹک ٹک مصباح الحق کے پلازے کا بجلی کا میٹر آہستہ آہستہ چلنے پر کاٹ دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ میٹر آہستہ چلنے پر مصباح الحق کے خلاف 5 لاکھ روپے کا بل تیار کرلیا گیا ہے جو انہیں ادا کرنا ہوگا۔ واضح رہے کہ …

Read More »

پاکستان نے چیمپینز ٹرافی میں کوئی میچ کھیلے بغیر ہی نیا ریکارڈ قائم کر دیا، پہلی ٹیم بن گئی جس نے۔۔۔

Layyah News

  برمنگھم پاکستان کرکٹ ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپینز ٹرافی میں کوئی میچ کھیلنے سے پہلے ہی ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں۔۔۔ معروف آل راﺅنڈر عبدالرزاق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم چیمپینز …

Read More »