Home / Layyah News / لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج
Loading...
Layyah News
Patwari Caption Layyah News

لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج

لیہ انجمن پٹوار یا ن لیہ کا مطالبات کی منظوری کیلئے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ کے سا منے احتجا ج۔ احتجا ج سے قبل انجمن پٹوا ریا ن کے عہد یدا ران و اراکین اور زمینداران نے تحصیل آفس لیہ سے ڈسٹر کٹ پر یس کلب لیہ تک احتجا جی ریلی نکا لی ۔ریلی کے شر کا ء نے بینر ز اُٹھا رکھے تھے ۔ جن میں نا منظور نا منظور ، جبر ی ریٹا ئر منٹ نا منظور اور ہمارے مطالبا ت حل کرو،محکمہ بچائو ، ریو نیو بچا ئو ، زمینداران بچا ئو کے نعرے در ج تھے ۔ ریلی کے شرکاء اید ھی چو ک ، ٹی ڈی اے چو ک سے ہو تے ہو ئے ڈسٹرکٹ پر یس کلب پہنچے ۔ انجمن پٹو ا ریا ن /گر دا وران مال و اشتمال کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں 9-01-2015 کی منظور شدہ سمری کے عملد ر آمد تک اپنا احتجا ج جا ری رکھیں گے ۔ احتجا جیو ں نے حکو مت پر کڑ ی تنقید کی اور کہا نوا ز شر یف کی حکو مت جب بھی بر سرِ اقتدار آئی ہے ملا زمین کے سا تھ استحصال کیا ۔احتجا جیو ں نے مُک گیا تیر ا شو نوا ز گو نوا ز گونوا ز گو ، گلی گلی میں شور ہے نوا ز شر یف چور ہے کے نعرے بھی لگائے ۔ اس مو قع پر زمینداران کی بھی کثیر تعدا د نے شرکت کی۔ زمیندا ران نے دوران خطاب کہا کہ کمپیو ٹر ا ئز ڈ سسٹم کر نے سے ہمارے مسائل میں اضا فہ ہو ا ہے ۔ زمینداران کا کہنا تھا کہ ہمیں ہمارے بنیا دی حقو ق فر دِ ملکیت کے حصول کے لئے سا را سا را دن لائن میں کھڑا ہو نا پڑ تا ہے ۔ کمپیو ٹر ا ئز ڈ نظام با لکل فضو ل ترین نظام ہے ۔ کر پشن کے خا تمہ کے نا م سے یہ نظام بنا یا گیا مگر کمپیو ٹر ا ئز ڈ نظام میں جتنی کر پشن کی جا رہی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی ۔ انجمن پٹو ا ریا ن /گر دا وران مال و اشتمال کا کہنا تھا کہ پورے پنجاب میں انجمن پٹو ریا ن کی ہڑ تال جا ری ہے ۔ پٹوا ریو ں کے سا تھ استحصال کسی صور ت بر دا شت نہیں کر یں گے ۔ احتجا جیو ں نے آخر پر کہا کہ مطالبا ت کی منظوری تک صوبائی صدر پنجاب انجمن پٹوا ریا ن کے حکم ثا نی تک قلم چھو ڑ ہڑ تال جا ری ر کھیں گے ۔ احتجا ج کر نے والو ں میں ریا ض قیصر قیصرا نی ، ملک نیاز احمد جھکڑ صدر ، تحصیل صدر لیہ مہر محمد ہاشم لوہانچ ۔احمد نواز بھلر جنرل سیکرٹری،ملک محمد اسلم ،شیخ محمد طاہر ، ملک ریا ض جو ئیہ ، حا جی ار شا د ، محمد زمان جو نی ، ملک ار شا د جکھڑ ، الطا ف خان ملیا نی و دیگر نے شر کت کی ۔

Layyah News
Patwari Caption Layyah News
Loading...

About admin

Check Also

Layyah Police | Layyah News Layyah News

بھرتی برائے کانسٹیبل سپیشل پروٹیکشن یونٹ کےلئے فارم بھرتی کی تقسیم کا عمل شروع ،خصوصی کاﺅنٹر کا قیام

بھرتی برائے کانسٹیبل سپیشل پروٹیکشن یونٹ کےلئے فارم بھرتی کی تقسیم کا عمل شروع ،خصوصی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *