Monthly Archives: October 2017

لیہ نیوز ۔ اندریاس شہزاد کی غلط پالیسیوں کے خلاف کرسچن کمیونٹی کا احتجاج ،کمیونٹی متحد ہے ہمیں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ نمبردار عامر سہیل

لیہ ( لیہ نیوز) میں کرسچن کمیونٹی کے واحد گاؤں چکنمبر 270 سلیکشن اور حکومتی نمائندگان کی غلط پالیسیوں کےخلاف احتجاجی تقریب منعقد کی گئی. سینٹ سیلسیا چرچ کے نمبردار عامر سہیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرسچن ممبر اندریاس شہزاد کو سلیکشن کے ذریعے کرسچن کمیونٹی کا نمائندہ بنایا …

Read More »