ہیکنگ میں روس کا ہاتھ نہیں،بدنام کرنے کی کوشش ہے، صدر ولادیمیر پیوٹن


روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کا ملک کبھی ہیکنگ میں ملوث نہیں رہا۔سینٹ پیٹرز برگ (دنیا ڈیسک) سینٹ پیٹرز برگ میں بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے سینئر ایڈیٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ کچھ لوگوں نے انفرادی حیثیت میں حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہو کر اگر ہیکنگ کی ہو تو روسی حکومت اس کی ذمہ دار نہیں ۔ امریکا اور یورپ کے کسی بھی ملک میں ووٹنگ یا فنانشل سسٹم کو کرپٹ کرنے میں روس کا کوئی ریاستی کردار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بعض معاملات میں روس کو بدنام کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے ۔

About admin

Check Also

Layyah

Marvi Memon Taking Class Of PMLN Over Ch Pervez Elahi Win | Layyah News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *