Home / Uncategorized / لیہ نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر
Layyah News

لیہ نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر

Layyah News

لیہ نئے گھر کی خوشی میں مٹھائی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 25افراد کی حالت غیر ،متاثرین ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ جمن شاہ کے رہائشی سابقی بلوچ فیملی نے نیا گھر بنایا نئے گھر کی خوشی میں روزہ افطاری کے بعد خاندان کے تمام لوگوں نے مٹھائی کھائی ،مضر صحت مٹھائی کھانے سے تمام گھر والوں کی حالت غیر ہوگئی ریسکیو 1122نے 8سالہ محمد رمضان،28سالہ سبطین،40سالہ نسرین بی بی،40سالہ کنیز،45سالہ فضل بی بی ،40سالہ کلثوم بی بی،10سالہ اقراء،3سالہ آمنہ بی بی،3سالہ ندیم،4سالہ عروج،3سالہ ملازم حسین،3سالہ اسد،5سالہ رمضان،نسیم بی بی،محمد ایاز،اسد علی،عرفان،ثقلین عباس،ذکیہ۔ماہ نور،رجب علی،زین عباس،کلثوم،بشرہ بی بی،مسکان بی بی،ندیم کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کردیا جہاں متاثرین کا علاج معالجہ شروع کر دیا گیا متاثرین کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ہونے کے ساتھ ہی ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر بشیر سمراء،ڈسٹرکٹ فزیشن ڈاکٹر ظفراقبال ملغانی ودیگر محکمہ صحت کے افسران ہسپتال پہنچ گئے

About admin

Check Also

Layyah Layyah News

The Academy for the youth Football training Layyah | Layyah News

The Academy for the youth Football training Layyah | Layyah News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *