Home / قومی خبریں / لیہ نیوز : نہال ہاشمی کو مسلم لیگ ن سے نکال دیا گیا

لیہ نیوز : نہال ہاشمی کو مسلم لیگ ن سے نکال دیا گیا

Layyah News Layyah News

لیہ نیوز) متنازع بیان مہنگا پڑگیا، وزیراعظم نے ضابطہ اخلاق کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے نہال ہاشمی کو مسلم لیگ ن سے نکال دیا۔)

نیشنل ایتھکس اینڈ ڈسپلن کمیٹی کے کنوینر راجہ ظفرالحق کے مطابق سفارشات پر مبنی رپورٹ میاں نوازشریف کو بھیجی تھی جس میں نہال ہاشمی کو مسلم لیگ ن سے نکالنے کی سفارش کی گئی تھی۔

راجہ ظفرالحق کا کہنا ہے کہ نہال ہاشمی کی تقریر متنازع ، پارٹی ڈسپلن اور پارٹی پالیسی کے خلاف تھی۔

نہال ہاشمی نےپاناما کیس جے آئی ٹی پر متنازع بیان میں دھمکیاں دی تھیں ۔

About admin

Check Also

Layyah News

jeep rally and news updates

plz subscribe our channel and like video if y like. also visit, https://www.youtube.com/channel/UChmRZcN1guSi8yhbWU0l4pg Play All …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *