Home / لیہ کی خبریں / لیہ:موثر مانیٹرنگ سے پھلوں و سبزیوں کے نرخوں میں استحکام لایا جارہا ہے:ڈپٹی کمشنر لیہ نیوز
Layyah News

لیہ:موثر مانیٹرنگ سے پھلوں و سبزیوں کے نرخوں میں استحکام لایا جارہا ہے:ڈپٹی کمشنر لیہ نیوز

Layyah News

 

لیہ(لیہ نیوز) سبزیوں منڈیوں میں نیلامی کے عمل کی موثر مانیٹرنگ سے پھلوں و سبزیوں کے نرخوں میں استحکام لایا جارہا ہے ،یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے علی الصبح سبزی منڈی میں بولی کے نظام کی مانیٹرنگ کے موقع پر کہی۔ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء ہمراہ تھے

 

Loading...

About admin

Check Also

Layyah News

سی آئی اے سٹاف لیہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیر ا تنگ ،منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈائون

لیہ سی آئی اے سٹاف لیہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیر ا تنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *