Home / لیہ کی خبریں / فوک گلو کاررضوان شہزاد کے نئے البم کی تیاری مکمل
Loading...
Layyah News

فوک گلو کاررضوان شہزاد کے نئے البم کی تیاری مکمل

rizwan-shahzad-singer-layyah-news Layyah News

 

کوٹ سلطان (لیہ نیوز) فوک گلو کاررضوان شہزاد کے نئے البم کی تیاری مکمل ،نئے گیت میڈا ڈھولاہے ڈی جی خان دا کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی ہے ،اس گیت کے لکھاری معروف سرائیکی شاعر غازی خان سرانی ہیں ،نیا البم عید کے بعد مارکیٹ میں ہو گا ،اس کامیابی پر مرتضی خان علیانی ،صفدر خان مستوئی اور پپو خان لشاری نے انہیں مبارکباد دی ہے ۔

Loading...

About admin

Check Also

Layyah Police | Layyah News Layyah News

بھرتی برائے کانسٹیبل سپیشل پروٹیکشن یونٹ کےلئے فارم بھرتی کی تقسیم کا عمل شروع ،خصوصی کاﺅنٹر کا قیام

بھرتی برائے کانسٹیبل سپیشل پروٹیکشن یونٹ کےلئے فارم بھرتی کی تقسیم کا عمل شروع ،خصوصی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *